Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 10, 2025 at 02:55 PM
*🚔 کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک 🔥🚨* 🎯 میر کلام بانڈھ میں علی الصبح خفیہ اطلاعات پر کارروائی 🔹 5 دہشت گرد مارے گئے ☠️ 🔹 مقامی کمانڈر منصور بھی ہلاک 🎯 🔹 دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد 🔫💣 🔹 سی ٹی ڈی اور پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 🙌🚔 🏥 ہلاک دہشت گردوں کی نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل 👮‍♂️ علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ⚠ ملک دشمن عناصر کا انجام ہمیشہ یہی ہوگا! 🇵🇰💪 #دہشتگردوں_کا_خاتمہ 🎯 #سی_ٹی_ڈی_کا_کریک_ڈاؤن 🚔🔥 #محفوظ_پاکستان 🇵🇰 *jahaneimroz.com*

Comments