Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 10, 2025 at 11:31 PM
*تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛* *پھر...* *تم ماں بن گئیں 👩‍👧‍👦 اور میں باپ بن کے رہ گیا 👨‍👧‍👦* *تم نے گھر کا نظام سنبھالا 🏡 اور میں نے ذریعہ معاش کا 💼* *اور پھر تم "گھر سنبھالنے والی ماں" 👩‍👦 بن گئیں،* *اور میں "کمانے والا باپ" 👨‍💼 بن کر رہ گیا۔۔۔* *بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا 🤗 اور میں نے سمجھایا 📢* *تم محبت کرنے والی ماں ❤️ بن گئیں،* *اور میں صرف سمجھانے والا باپ بن کے رہ گیا۔۔۔* *بچوں نے غلطیاں کیں تو تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" 🤱 بن گئیں،* *اور میں "نہ سمجھنے والا باپ" 🚶‍♂️ بن کے رہ گیا۔۔۔* *"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی "best friend" 👩‍❤️‍👩 بن گئیں،* *اور میں غصہ کرنے والا باپ 😠 بن کے رہ گیا۔۔۔* *تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز 💬 کرتے ہوئے ان کے دلوں میں جگہ بناتی چلی گئیں،* *اور میں فقط ان کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا ⏳💔* *تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار 🥺❤️ نظر آنے لگا،* *اور میں بچوں کی آنکھوں میں فقط "بے رحم باپ" 👨‍🦰💔 بن کے رہ گیا۔۔۔* *تم چاند کی چاندنی 🌙✨ بنتی چلی گئیں،* *اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ ☀️🔥 بن کر رہ گیا۔۔۔* *تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" 🤱❤️ بنتی گئیں،* *اور میں تم سب کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا "بس ایک باپ" 🏋️‍♂️💔 بن کر رہ گیا۔۔۔* *jahaneimroz.com*
👍 1

Comments