Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 11, 2025 at 11:08 AM
*🛑 رمضان سے قبل شہر کوئٹہ میں گداگروں کی یلغار! 🚦🚗* *رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں گداگروں کی بھرمار شروع ہوگئی ہے۔ نئے طریقے اپنا کر بھیک مانگنے والے گداگر سڑکوں کے بیچ میں بیٹھ جاتے ہیں یا اچانک چلتی گاڑی کے سامنے آ کر حادثے کا ڈرامہ رچاتے ہیں تاکہ بھاری رقم وصول کر سکیں۔ 🚘💰* *انتظامیہ حسب معمول خوابِ غفلت میں ہے، اور جب کوئی واقعہ ہوگا تو گاڑی چلانے والے کو ہی قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ ⚖️😡* *📍یہ صورتحال شہر کے مختلف مقامات پر روزانہ دیکھی جا رہی ہے!* *#گداگری_مافیا 🚧 #انتظامیہ_خاموش 🤷‍♂️ #رمضان_اور_بھکاری 📢* *jahaneimroz.com*

Comments