
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:35 PM
*🇵🇰🤝🇹🇷 ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان میں شاندار استقبال!*
🏛️ وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال!
👋 وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر اور خاتون اول کا فقید المثال خیرمقدم!
🎖️ مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر!
📌 اہم لمحات:
✅ وزیراعظم اور ترک صدر کا روایتی انداز میں مصافحہ، خوشگوار جملوں کا تبادلہ! 🤝
✅ ترک صدر سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور مصافحہ! 🏅
✅ وزیراعظم نے کابینہ اراکین کا فرداً فرداً تعارف کرایا!
✅ رجب طیب اردوان نے وزیراعظم ہاؤس میں یادگاری پودا لگایا! 🌳
✅ ملکی سلامتی، پاک ترک تعلقات اور استحکام کے لیے دعا! 🙏
✅ پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار فلائی پاسٹ، F-16 طیاروں کی سلامی! ✈️🔥
💬 پاک-ترک دوستی زندہ باد! 🇵🇰❤️🇹🇷
#erdoganinpakistan #pakturkfriendship #shehbazsharif #guardofhonor #strongrelations
https://jahaneimroz.com/7237/2025/02/13/