
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:39 PM
*🚨 بھارت کی لائن آف کنٹرول پر تخریبی کارروائیاں بے نقاب! 🚨*
🇮🇳⚠️ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں بے نقاب!
🔴 بھارت کی اشتعال انگیزیاں:
🔥 ایل او سی پر نہتے شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ!
💣 2016 سے اب تک 54 سے زائد بھارتی IED حملے!
🕊️ پاکستان نے اقوام متحدہ کے حکام کو بھارتی سازشوں کے ثبوت فراہم کر دیے!
🚨 بھارتی فوج کے جعلی مقابلے اور فالس فلیگ آپریشنز بے نقاب!
🛑 مودی سرکار کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش!
🔹 مودی کے دورہ امریکا سے قبل بھارت کی پاکستان مخالف چالیں!
🔹 کینیڈا، امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں بھارتی ایجنسیوں کی تخریبی سرگرمیوں کے ناقابلِ تردید شواہد!
🔹 بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا کینیڈا میں ہردیب سنگھ نجر کا قتل اور امریکا میں گروپتونت سنگھ پنن کے قتل کی سازش!
💬 دفاعی ماہرین:
⚠️ بھارت کی اشتعال انگیزیاں خطے میں امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ!
⚠️ پاکستان پر بے بنیاد الزامات بھارت کی اپنی دہشتگرد کارروائیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے!
⚠️ پاکستان بھارت کی ہر چال کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے!
🇵🇰 پاکستان کا امن پسندی پر یقین، لیکن دفاع میں کسی کوتاہی کی گنجائش نہیں! 💪🔥
#indiaexposed #locviolations #pakistanstrong #modisazishnakaam #indianterrorism 🚨
https://jahaneimroz.com/7240/2025/02/13/