
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:46 PM
*🚨 بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام! 🚨*
🔹 صحبت پور میں سی ٹی ڈی نصیر آباد کی کامیاب کارروائی 🔥
🔹 کشمور روڈ نوزبند کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن 🕵️♂️
🔹 بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹر اور بیٹریاں برآمد 💣
🔹 بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تمام مواد ناکارہ بنا دیا ✅
💪 سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بلوچستان ایک بڑے سانحے سے بچ گیا!
🇵🇰 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری سیکیورٹی فورسز کے عزم کو سلام! 🙌
#ctd #بلوچستان #terrorismfailed #pakistanzindabad 🚔
*jahaneimroz.com*