
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:50 PM
*⚖ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس کی سماعت ⚖*
🔹 جسٹس مسرت ہلالی: "9 مئی کو حد کر دی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آ گئے؟" 🔥
🔹 جسٹس امین الدین: "ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے، برطانیہ کا نہیں۔" 🇵🇰⚖
🔹 سلمان اکرم راجہ: "سویلینز کا کورٹ مارشل کسی صورت ممکن نہیں، فیئر ٹرائل ضروری ہے۔" ⚖🚫
🔹 جسٹس حسن اظہر رضوی: "فوج میں انجینئرنگ اور میڈیکل کور ہیں، کیا جوڈیشل کور بھی بنا دی جائے؟" 🤔
🔹 جسٹس محمد علی مظہر: "ایسا نہیں کہ کسی کو پکڑ کر خصوصی عدالت میں ٹرائل کیا جائے گا۔"
📌 سماعت 18 فروری تک ملتوی، سلمان اکرم راجہ منگل کو دلائل جاری رکھیں گے۔
#supremecourt #militarycourts #fairtrial #pakistanjustice
*jahaneimroz.com*