
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:53 PM
*پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کی حمایت میں شہریار آفریدی کا بیان 🔥💬*
🔹 شہریار آفریدی: "شیر افضل مروت نے پارٹی کے لیے بے شمار خدمات انجام دی ہیں، ان کے لیے عمران خان سے بات کروں گا۔"
🔹 قبائلی عوام سے وعدے پورے نہ ہونے پر برہمی: "وفاق نے کوہاٹ کے فنڈز روک رکھے ہیں، تمام اسٹیک ہولڈرز نے منہ پھیر لیا ہے۔"
🔹 پنجاب میں تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن: "8 فروری کو پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ رہی، پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد کیا جا رہا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے۔"
🔹 عدالتی پیش رفت: شہریار آفریدی، دواڑ کنڈی اور محمد نواز کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، وفاق سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔
📌 کیا عمران خان شیر افضل مروت کے حق میں کوئی بڑا فیصلہ لیں گے؟ 🤔
#pti #shehryarafridi #sherafzalmarwat #pakistanpolitics
*jahaneimroz.com*