Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 13, 2025 at 01:56 PM
*💥 شہریوں کا کورٹ مارشل ممکن یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم بحث ⚖️* 📌 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف اپیلوں پر سماعت جاری 🔹 جسٹس جمال مندوخیل: کیا موجودہ نظام کے تحت کسی شہری کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟ 🤔 🔹 وکیل سلمان اکرم راجہ: شہریوں کا کورٹ مارشل کسی صورت ممکن نہیں! 🚫 🔹 جسٹس امین الدین: ہمیں اپنا قانون دیکھنا ہے، برطانیہ کا نہیں! غیر ضروری بحث میں وقت ضائع نہ کریں ⏳ 🔹 جسٹس مسرت ہلالی: عالمی قوانین کو بھی دیکھنا ہوگا 🌍 ⚖️ کیا فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل آئینی ہے؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم موڑ ثابت ہوگا! 📜 #supremecourt #militarytrial #civilrights #pakistanjustice *jahaneimroz.com*

Comments