Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 15, 2025 at 12:21 PM
*⚔️ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید 🇵🇰💔* 📍 مقامات: 🔹 ڈیرہ اسماعیل خان 🔹 میران شاہ، شمالی وزیرستان 🔴 کارروائی کی تفصیلات: 🔹 ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 🎯 🔹 9 انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے 🔹 مارے جانے والوں میں فرمان عرف ثاقب، امان اللہ عرف طوری، سعید عرف لیاقت اور بلال شامل 🔹 میران شاہ میں آپریشن 🔥 🔹 6 دہشتگرد ہلاک 🔹 شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید 💔 شہداء کی تفصیلات: 🕊️ لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف (21 سال، لاہور) 🕊️ نائب صوبیدار محمد بلال (39 سال، ڈیرہ اسماعیل خان) 🕊️ سپاہی فرحت اللہ (27 سال، لکی مروت) 🕊️ سپاہی ہمت خان (29 سال، ضلع مومند) 💬 آئی ایس پی آر: "دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا، پاک فوج اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرے گی۔" 🙏 اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 🤲💚 #پاک_فوج_زندہ_باد 🇵🇰 #دہشتگردوں_کا_سفایا 🔥 https://jahaneimroz.com/7283/2025/02/15/

Comments