Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 15, 2025 at 01:14 PM
*🇺🇸 امریکہ سے مزید 277 بھارتی شہری ڈی پورٹ* 📍 تازہ ترین تفصیلات: 🔹 120 بھارتی شہری خصوصی پرواز کے ذریعے آج رات بھارت پہنچیں گے 🔹 16 فروری کو مزید 157 افراد کو ڈی پورٹ کیا جائے گا 🔹 5 فروری کو بھی 104 بھارتی شہری ڈی پورٹ ہو چکے ہیں 🛑 زیادہ تر افراد "ڈنکی روٹس" کے ذریعے غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہوئے تھے 📢 بڑھتی ہوئی کارروائیاں: امریکا غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف سخت کارروائیاں کر رہا ہے، جس کے تحت بھارتی شہریوں کو مسلسل ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔ #بھارتی_تارکین_وطن #امریکہ_ڈی_پورٹ #امیگریشن https://jahaneimroz.com/7298/2025/02/15/

Comments