Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 15, 2025 at 01:26 PM
*🚨 بھارت: سسرالیوں کا جہیز کے لیے ظلم! 😡* 💔 30 سالہ بہو کو سسرالیوں نے HIV آلودہ انجکشن لگا دیا! 📍 واقعہ: سہارنپور، اتر پردیش 🇮🇳 👰 متاثرہ خاتون: شادی 2023 میں ہوئی 💰 جہیز: 45 لاکھ روپے، SUV اور 15 لاکھ نقد دیئے تھے 💸 مزید مطالبہ: اضافی 10 لاکھ اور بڑی SUV 🚗 😡 مطالبہ پورا نہ ہوا تو... 🔴 پہلے سسرال سے نکال دیا 🔴 پھر واپس لے جاکر ہراساں کیا 💉 مئی 2024 میں زبردستی HIV آلودہ انجکشن لگا دیا! 🧪 خاتون کا HIV ٹیسٹ مثبت آگیا 😢 ⚖️ عدالت کی ہدایت پر مقدمہ درج: 👨‍⚖️ ملزمان: شوہر، ساس، دیور، دیورانی 🚔 دفعہ: IPC 307 (قتل کی کوشش)، 328، 406، 498A 💭 کیا جہیز نہ دینا جرم ہے؟ 😡 یہ ظلم کب رکے گا؟ #stopdowrydeaths 🚫 #justiceforvictim ⚖️ #hivcrime 💉 https://jahaneimroz.com/7307/2025/02/15/

Comments