Jahan-e-imroz
Jahan-e-imroz
February 16, 2025 at 03:35 AM
*🔴 جڑواں شہروں سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے 🔴* 📉 ریکٹر اسکیل پر شدت: 4.8 📍 مرکز: کوہ ہندوکش، افغانستان 🌍 گہرائی: 17 کلومیٹر 📢 اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مظفر آباد، مری، ایبٹ آباد، چکوال، سوات، مالاکنڈ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 😨 شہری خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ ✅ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے! 🤲🏼 #زلزلہ #earthquake #پاکستان 🇵🇰 https://jahaneimroz.com/7328/2025/02/16/

Comments