
Jahan-e-imroz
February 16, 2025 at 12:33 PM
*🚨 ملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبہ کا پروفیسر پر ہراسانی کا الزام، ملزم گرفتار! ⚖️👮♂️*
📍 ملاکنڈ: یونیورسٹی کی طالبہ نے پروفیسر پر مبینہ طور پر ہراسانی کا سنگین الزام عائد کر دیا۔
🔴 اہم تفصیلات:
🔹 ملزم پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج، لیویز نے گرفتار کر لیا 🔗🚔
🔹 ملزم کے موبائل فون کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا گیا 📱🔍
🔹 یونیورسٹی انتظامیہ نے پروفیسر کو معطل کر کے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی 🏛️📝
🔹 طالبہ کا مؤقف: پروفیسر مسلسل ہراساں کر رہا تھا، حتیٰ کہ اپنی بیوی کے ساتھ رشتہ مانگنے گھر تک آ گیا 💍🚫
🔹 رشتہ مانگنے پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد کیس سامنے آیا ⚠️😡
⚖️ ہراسانی کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے! 🛑
#harassment #malakanduniversity #justice #womenrights 🚺✊
jahaneimroz.com