
Jahan-e-imroz
February 16, 2025 at 02:04 PM
*💔 کراچی کا نوبیاہتا جوڑا آزاد کشمیر کے ہوٹل میں دم گھٹنے سے جاں بحق 😢*
🏡 تفصیلات:
🔹 طحہٰ (مکینیکل انجینئر) اور دعا زہرہ (بی بی اے طالبہ) کی شادی 4 فروری کو ہوئی تھی۔
🔹 11 فروری کو دونوں کراچی سے آزاد کشمیر کے سفر پر روانہ ہوئے۔
🔹 14 فروری کی رات 9 بجے اہلخانہ سے آخری بار بات ہوئی۔
🔹 ہفتے کی صبح دونوں نے نیلم ویلی روانہ ہونا تھا، لیکن گیسٹ ہاؤس کے کمرے میں دم گھٹنے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
⚠️ دم گھٹنے کی ممکنہ وجہ:
🔸 کمرے میں گیس لیکج یا آکسیجن کی کمی
🚑 جاں بحق جوڑے کی میتیں آج کراچی منتقل کی جائیں گی۔
😔 اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔ 🤲💐
#افسوسناک_حادثہ #دم_گھٹنے_سے_اموات #آزاد_کشمیر 🏔️💔
*jahaneimroz.com*