
Jahan-e-imroz
February 16, 2025 at 02:41 PM
*💔 نئی دہلی: ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی 🚨😢*
📍 افسوسناک واقعہ کمبھ میلے کے دوران پیش آیا 🕉️🙏
🚆 ریلوے اسٹیشن پر شدید رش، پلیٹ فارمز کے مسافروں کے درمیان بھگدڑ 😨👥
⚠️ بھگدڑ کے دوران کچلے جانے سے 18 افراد ہلاک، جن میں 10 خواتین اور 3 بچے بھی شامل 💔👩👧👦
🗣️ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اظہارِ افسوس 😞🇮🇳
📝 "میں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا!" 🙏🕊️
💡 ریلوے حکام سے حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کا مطالبہ! ⚠️🚦
#delhistampede #indianrailways #tragedy 💔🚆🙏
*jahaneimroz.com*
👍
1