
HND News Digital
February 23, 2025 at 03:01 AM
بہاولنگر: تھانہ بخشن خان کی حدود میں مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر
#officialdprpp #hndnewsdigital #hndnews
#cmpunjabmaryamnawazsharif #ایچ_این_ڈی_نیوز
#vairalvideo #dpobahawalnagar #hndnewsbahawalnagar #cmpunjabofficial #mohsinbilal #punjabpoliceofficialpakistan #facebookviral #policelovers #bahawalnagar #hndnewsbahawalpur #hndnewsrahimyarkhan