HND News Digital
HND News Digital
February 23, 2025 at 03:01 AM
بہاولپور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 2025 کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ صدارت کی نشست پر ندیم اقبال نے ثمینہ قریشی کو تقریباً 270 ووٹوں کی برتری سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ جنرل سیکرٹری کے لیے عمران نذیر چنڑ نے چوہدری افضل دیول کو ہرایا، جبکہ جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر صبا اجمل بھٹی نے عبداللہ اقبال کو شکست دی۔ اس بار انتخابات میں کل 5300 ووٹرز نے حصہ لیا۔

Comments