
HND News Digital
February 24, 2025 at 07:46 AM
بہاولنگر:ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے گھر میں چوری کی انوکھی واردات
بہاولنگر: دو خواتین نے صفائی کے بہانے گھر میں ہونجا ہی پھیر دیا
بہاولنگر: چور خواتین نے گھر سے 6 تولہ سونے کے زیوارات۔ چاندی اور 8لاکھ 50ہزار روپے وغیرہ چوری کرکے لے گئیں
بہاولنگر: پولیس تھانہ بی ڈویژن نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا
دو خواتین نے ہمارے گھر رابطہ کیا اور صفائی کے کام کے لئے معاوضہ طے کیا۔ ایف آئی آر
خواتین نے زبردستی صفائی کا کام چیک کرنے پر مجبور کیا۔ ایف آئی آر
خواتین گھر کی صفائی کے بہانے طلائی زیورات اور نقدی وغیرہ چوری کرکے لے گئیں۔ ایف آئی آر کا متن
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#punjabpoliceofficialpakistan
#officialdprpp
#cmpunjabofficial
#dpobahawalnagar#vairalvideo
❤️
🙏
2