HND News Digital
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 24, 2025 at 10:50 AM
                               
                            
                        
                            *رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے۔ رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی۔ رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہوگی۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VafLVrU96H4NJqrsnp1A
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        3