
HND News Digital
February 24, 2025 at 01:42 PM
*لودھراں سے بہاولپور آنے والی سپیڈو بس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل لودھراں کے قریب مسافروں سمیت سڑک سے نیچے اتر گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ ڈرائیور کو ہارٹ ٹیک بتایا جارہا ہے ریسکیو ٹیم نے تمام مسافروں کو با حفاظت بس سے باہر نکال لیا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VafLVrU96H4NJqrsnp1A