HND News Digital
HND News Digital
February 25, 2025 at 03:09 AM
*بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *26 شعبان 1446ھ* 💎 🔖 *25 فروری 2025ء* 💎 🔖 *14 پھاگن 2081ب* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄 🌺 *مسلمان بھائی کی مدد!* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔“ ایک صحابی نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! جب وہ مظلوم ہو تو میں اس کی مدد کروں گا لیکن آپ کا کیا خیال ہے جب وہ ظالم ہو گا پھر میں اس کی مدد کیسے کروں ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ اس وقت تم اسے ظلم سے روکنا کیونکہ یہی اس کی مدد ہے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-6952

Comments