
HND News Digital
February 25, 2025 at 06:05 AM
بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کی کاروائی، الیاسی ڈکیت گینگ کے 4 خطرناک ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار ،
بہاولنگر: ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور ہاؤس رابری جیسی درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے 8 موبائل فونز، موٹر سائیکل اور لاکھوں روپے نقدی برآمد ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والے 4 عدد پسٹل اور رائفل ایس ایم جی بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر
❤️
1