HND News Digital
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 25, 2025 at 10:05 AM
                               
                            
                        
                            رحیم یار خان/ بھتیجے کے ہاتھوں پھپھو قتل
رحیم یار خان: تھانہ شیدانی شریف کے علاقے موضع گلانی میں 14 سالہ بھتیجے نے پھپھو کو گولی مار دی، پولیس 
رحیم یار خان۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا ، پولیس 
رحیم یار خان: گولی لگنے سے 40 سالہ عائشہ بی بی موقع پر دم توڑ گئی، پولیس
رحیم یار خان: خاتون کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
رحیم یار خان۔ ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے قاتل کی تلاش شروع کردی، پولیس