HND News Digital
HND News Digital
February 25, 2025 at 04:12 PM
*تھانہ گگو منڈی/ پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج* *وزیراعلی مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو اور تصاویر اپلوڈ کرنے پر تھانہ گگو منڈی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 255 ای بی کے رہائشی نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کیخلاف فیس بک آئی ڈی سے جعلی فیک ویڈیو اور تصاویر اپلوڈ کی تھی گگو منڈی پولیس نے پیکا ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت ملزم جاوید سبحانی ولد محمد یونس قوم آرائیں سکنہ 255 ای بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا* *#hndnews #ایچ_این_ڈی_نیوز #hndnewsdigital #punjabpolice #igpunjab #govtofpunjab #punjabpoliceofficialpakistan #bahawalnagarpolice #dpobahawalnagar #bahawalnagar #fortabbas #haroonabad*
🙏 2

Comments