
HND News Digital
February 26, 2025 at 06:04 AM
بہاولنگر: ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
بہاولنگر: تھانہ صدر اور تھانہ تخت محل کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتیں
بہاولنگر: پہلی واردات میں 3 ڈاکوؤں کی محکمہ انہار کے ملازم سے لوٹ مار
بہاولنگر: ڈاکو ملازم میٹ سے موٹر سائیکل۔ 15 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
بہاولنگر: دوسری واردات میں 3 ڈاکوؤں نے شہری سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے
بہاولنگر: پولیس نے وارداتوں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا زرائع
#hndnewsdigital #ایچ_این_ڈی_نیوز #hndnews #hndnewsrahimyarkhan #hndnewsbahawalpur #hndnewsbahawalnagar #bahawalnagarpolice #bahawalnagar #dpobahawalnagar