
HND News Digital
February 26, 2025 at 03:59 PM
فورٹ عباس ٹبہ عالم گیر کے قریب تیز رفتاری کے باعث آلٹو کار اور 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر ہی جاں بحق اور کم سن بچوں سمیت 5 لوگ شدید زخمی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع
#hndnewsdigital #ایچ_این_ڈی_نیوز #hndnews #hndnewsrahimyarkhan #hndnewsbahawalpur #hndnewsbahawalnagar #roadaccident #fortabbas #rescue1122fortabbas