HND News Digital
HND News Digital
February 28, 2025 at 08:09 PM
بہاولنگر: ‎ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے احکامات اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈائریکٹر بہاولپور کی ہدایات کی روشنی میں سرکل آفیسر بہاولنگر ملک اکرم ذکی کی کاروائی سات لاکھ سے زائد رشوت ‎وصول کرنے والا سب انسپکٹر محمد ارشد گرفتار۔ تفصیل کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے احکامات اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بھاولپور کی ہدایت پر سرکل آفیسر بھاولنگر ملک اکرم ذکی کی کاروائی مقدمہ نمبر 173/23 تھانہ تخت محل میں ملزمان کو بے گناہ کرنے کے عو ض رشوت وصول کرنے والا تفتیشی آفیسرگرفتار ملزم کے خلاف مد عی کی مدعیت میں ACE مقدمہ نمبر 03/23 تھانہ اینٹی کرپشن درج ہوا جس کی تحقیقات کے لئے کیس اینٹی کرپشن بھاولنگر کے سپرد کیا گیا۔ #hndnewsdigital #hndnewsrahimyarkhan #ایچ_این_ڈی_نیوز #hndnews #hndnewsbahawalpur #hndnewsbahawalnagar #bahawalnagarpolice #punjabpoliceofficialpakistan
👍 1

Comments