Baitul Ma’arif official
February 21, 2025 at 09:49 AM
*ایک چشم کشا اور بصیرت افروز تحریر*
ضرورت ہے کہ اربابِ مدارس ،فراہمی مالیات کے لیے نکلنے سے پہلے ایک مرتبہ ضرور مطالعہ کریں اور اپنا اپنا جائزہ لیں ۔افسوس کہ اس وقت آپسی رسہ کشی ،اور ایک مدرسے والے کی دوسرے مدرسے کو نیچا دکھانے کی کوشش ،چندے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے ،بلکہ جھگڑے ۔
یہ سب دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ *ہم نے دوکان کھولی ہے ،مدرسہ نہیں!*
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے !
*تُو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا*
*ورنہ گُلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے*
*اللھم انصر ،من نصر دینَ محمدٍ صلی اللہ علیہ وسلم ،واجعلنا منھم،واخذل من خذل دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم ولاتجعلنامنھم!*
𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 ⬇️:
https://whatsapp.com/channel/0029Va7ytAQ1t90hteK4L82z
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦: ⬇️
https://t.me/baitul_maarif
❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
❤️
1