Unique Stories
Unique Stories
February 7, 2025 at 04:05 AM
جب بھی کبھی انسان شیر کو مارنے کی نیت سے جنگل جائے تو اسے شکار کھیلنا کہتے ہیں، لیکن جب شیر انسان کو مارنے کے لیے حملہ کرتا ہے تو اسے درندگی کے نام سے پکارتے ہیں۔ جرم اور انصاف میں صرف اتنا ہی فرق ہے۔ جارج برنارڈشا
❤️ 👍 🙏 11

Comments