Unique Stories
February 17, 2025 at 05:03 AM
> تم ابھی تک نہیں سمجھے ؟؟؟ میں کتنا انا پرست ہوں۔ جس حال میں بھی ہوں گا۔ تم پوچھو گی تو کہہ دوں گا۔۔ ٹھیک ہوں"۔ جہاں بھی جان ، چھڑانا چاہوں گا تو قسم سے چھوڑ دوں گا۔۔۔ دل چاہے صبر سے پھٹ جائے تمہیں "الوداع" کہہ دوں گا
👍
❤️
🙏
5