Unique Stories
Unique Stories
February 25, 2025 at 08:19 AM
*اور ایک بار طوفان ختم ہو جانے کے بعد، آپ کو یاد نہیں رہے گا کہ آپ اس سے کیسے گزرے، آپ کیسے زندہ رہنے میں کامیاب ہوئے ۔ آپ کو یقین بھی نہیں ہو گا، آیا طوفان واقعی ختم ہو گیا ہے ۔ لیکن ایک بات طے ہے ۔ جب آپ طوفان سے باہر نکلیں گے، تو آپ وہی شخص نہیں ہوں گے جو طوفان میں گھرا تھا* *بس یہی طوفان ہے*
❤️ 👍 10

Comments