Unique Stories
Unique Stories
February 27, 2025 at 08:22 AM
> جو تھکن تھی کسی سے محبت کی !!! وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی پھر وہ "خواهش" بھی مار دی میں نے > پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں ؟؟؟ مجھ پر گزری ۔۔۔۔ گزار دی میں نے۔۔۔ !
❤️ 6

Comments