Islamic State ❤️🩹
February 13, 2025 at 12:06 PM
شب برات کے چھ نوافل❤️
شب برات کے چھ نوافل مغرب کی نماز کے بعد اسطرح پڑھیں
دو نفل درازی عمر کی نیت سے
دو نفل دفع بلا کی نیت سے
دو نفل مخلوق کا محتاج نہ ہونے کی نیت سے
ہر دو رکعت کے بعد سورة یسین ایک مرتبہ یا سورة اخلاص اکیس مرتبہ پڑھ کر نصف شعبان المعظم کی دعا پڑھیں اول آخر دورود شریف پڑھ کر ۔۔۔۔
اس کا پڑھنا بہت ثواب ہے ۔۔۔
عورتیں اپنے گھروں میں اہتمام کریں اور مرد حضرات قریبی مسجد میں نماز با جماعت پڑھیں ۔۔۔
کوئی چارہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
❤️
❣️
🤍
10