
Maulana Ilyas Qadri
February 7, 2025 at 05:44 AM
مدنی مذاکروں سے عقائد و اَعمال اور ظاہر و باطن کی اِصلاح، اللہ پاک کی محبت اور عشقِ رسول کی لازوال دولت کے ساتھ ساتھ نہ صرف شرعی، طبّی، تاریخی اور تنظیمی معلومات حاصل ہوتی ہے بلکہ مزید علمِ دین حاصل کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
آپ بھی شرکت کریں اور برکتیں حاصل کریں
❤️
👍
💚
🤲
♥️
🌹
🥰
🫀
🙏
🇵🇸
482