EDUCATORS FINANCE Departmental Info
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 20, 2025 at 11:51 AM
                               
                            
                        
                            *#امتحانات_میٹرک_انٹرمیڈیٹ_کےسوالیہ_پرچہ_جات_انشائی_معروضی_کی_سوشل_میڈیا_پر_تشہیر_شیئرنگ*
اگر *کسی انسٹیٹیوٹ کا کوئی قابل احترام ٹیچر سٹاف ممبر یا کوئی طالبعلم بورڈ ہذا کے سوالیہ پرچہ جات کی تشہیر / شیئرنگ جیسی activities میں ملوث* پایا گیا.
تو اس کے ساتھ ساتھ *گروپ / پیچ ایڈمن اور آپ کے ادارہ کے خلاف* بھی *پنجاب مال پریکسزا ایکٹ کی درج بالاشق کے تحت سخت ترین قانونی کارروائی* عمل میں لائی جائے گی۔
البتہ *امتحان کے مکمل اختتام کے بعد مروجہ طریقہ کار کے مطابق بورڈ ہذا سے پرانے پر چے حاصل کیے جا سکتے* ہیں۔