
EDUCATORS FINANCE Departmental Info
March 1, 2025 at 02:10 PM
*آپ سب کو* *#رمضان_کریم_بہت_بہت_مبارک*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا عَلَى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ، وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَالِحَ الأَعْمَالِ، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔*
*"اے اللّٰہ! ہمارے لیے رمضان کو بابرکت بنا، ہمیں اس کے روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے نیک اعمال قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے۔"*
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال قبول فرمائیں۔
ہم سب کو صحت، خوشحالی اور ایمان کی روشنی عطا فرمائیں۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے دل کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت بخشیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اس کے ہر لمحے کی قدر کرنے کی توفیق دے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ مہینہ رحمتوں بھرا ہو۔
آپ اور آپ کے گھر میں خوشیوں اور برکتوں کی بارش ہو۔
رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں سب پر نازل ہوں۔
آمین ثم آمین۔
#ramadan2025
#ramzanmubarak
#ramzankareem
#ramzan
❤️
2