مسلم امہ کی پکار
مسلم امہ کی پکار
February 1, 2025 at 12:57 PM
🌹 *‏شیخ محمد الضيف کی بیٹی*🌹 *ایسی اولادیں ضیف و سنوار کے ہاں ہی پیدا ہوا کرتی ہیں* *جہاں بیٹیاں اتنی حوصلہ مند ہوں* *وہاں کے مرد الضیف السنوار کیوں نہ ہوں* *کتنے خوبصورت لوگ ہیں* *جو اسلام کی عظمت کے خواب آنکھوں میں سجاتے ہوئے کافروں پر ٹوٹ پڑتے ہیں* *اور اسلام کا چمکتا ہوا ستارہ بن جاتے ہیں* *غزہ کے بہادر شہداء جیت گئے اور ہم ڈیڑھ ارب زندہ بھیڑ بکریاں ہار گئے💔*
❤️ 👍 💔 🌹 💚 😢 😭 🫡 29

Comments