مسلم امہ کی پکار
مسلم امہ کی پکار
February 3, 2025 at 05:56 PM
*شا🇸🇾می صدر کے لیے حرم شریف میں خصوصی انتظامات۔* *کعبہ مشرفہ کا دروازہ بھی کھول دیا گیا۔* *اہلیہ کے ساتھ کعبہ شریف کی اندر سے زیارت کا شرف حاصل کیا۔* *مطاف میں بھی فول پروف سیکورٹی حصار میں طواف کرایا گیا۔* *اللہ تعالیٰ کا فرمان کتنا سچا ہے کہ "وتعز من تشاء و تذل من تشاء"❤️🤲🏻* *واقعی عزت و ذلت کی ساری کنجیاں رب کائنات کے ہاتھ میں ہیں۔ ❤️🇸🇾🤲🏻* *منقول از یکے گروپ*
❤️ 🌹 💚 👍 💐 💖 🖤 🤲 24

Comments