مسلم امہ کی پکار
مسلم امہ کی پکار
February 23, 2025 at 11:29 AM
*‏مقدس سرزمین*💖🤍💚 *رفح میں جہاں قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا، وہاں ایک بڑا بینر آویزاں ہے،* *جس پر قرآن کریم وہ آیت لکھی گئی ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا:* *اپنے جوتے اتار دو کہ تم مقدس وادی میں ہو۔* *جانبازوں نے اس کے نیچے لکھا ہے:* *اخلع حذاءک فکل شبر من ھذہ الارض روی‏ بدماء الشھداء* *"اپنے جوتے اتار دو، اس لیے کہ اس سرزمین کا ہر بالشت حصہ شہداء کے مقدس خون سے سیراب شدہ ہے۔"* *ضیاء چترالی* *واٹس ایپ چینل لنک 👇🏻👇🏻👇🏻* https://tinyurl.com/mujbyyus
❤️ 💚 🫀 👍 21

Comments