Mudassar Online Earning
Mudassar Online Earning
February 26, 2025 at 06:40 AM
*اہم پیغام:-* کچھ ممبرز مجھے انبکس میں انویسٹمنٹ والے پراجیکٹس شئیر کرتے ہیں- بھائیو! ایسا پراجیکٹ جس میں انویسٹمنٹ کرنی پڑے، وہ چاہے Treasure NFT ہو یا کوئی سا بھی پراجیکٹ ہو میں نہ خود اس پر کام کرتا ہوں اور نہ ہی کسی سے اس پر کام کرواتا ہوں، چاہے مجھے جتنا مرضی فائدہ ہو- تمام انویسٹمنٹ والے پراجیکٹس کا بائیکاٹ کر چکا ہمیشہ کے لیے-

Comments