News Masti  (News Channel) 🇵🇰/🌏
News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
January 31, 2025 at 05:26 PM
‏🚨🚨جنید اکبر خان نے ملک بند کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا میں اگر غائب ہوگیا تو عمران خان کا حکم آتے ہی شانگلہ، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں پشاور کے ملحقہ لوگ اٹک پل بند کردیں فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں اور کوہاٹ والے خوشحال گڑھ پل بند کر دے ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں

Comments