
News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
February 1, 2025 at 12:37 AM
*_🚨پٹرول کی قیمت میں 1روپے کا اضافہ، پٹرول فی لیٹر کی نئی قیمت 257روپے 13 پیسے ہو گی۔ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7روپے کا اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 267روپے 95پیسے مقرر۔_*