
News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
February 1, 2025 at 05:55 AM
🏅🇵🇰❤️اہم غیر معمولی : 26 ویں آئینی ترمیم کے وقت 15 ستمبر 2024 کو جو مسودہ حکومت نے جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ شئیر کیا تھا اس میں آئین کے آرٹیکل 200 میں بھی کچھ ترمیم تجویز کی گئی تھی یہ وہی آرٹیکل ہے جس کے تحت دوسری ہائیکورٹس سے جج اب اسلام ہائیکورٹ لانے کی کوشش ہو رہی ہے اس آرٹیکل میں ایک شق (IA) ڈالی گئی جس میں لکھا گیا کہ جس جج کی ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر ہو گی اس کی سینیارٹی اس کی پہلی ہائیکورٹ میں تعیناتی سے شمار ہو گی ۔۔۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ آرٹیکل 200 کی ترمیم تو 26 ویں ترمیم میں نہیں ہوئی اور اگر آئین سینیارٹی کے حوالے سے کلئیر تھا تو (IA) شق کی ترمیم کی تجویز ضرورت کیا تھی جب یہ ترمیم نہیں تو اس کے باوجود کیسے دوسری ہائیکورٹ سے آنے والے جج کی سینیارٹی اس کی پہلی ہائیکورٹ میں تعیناتی سے شمار ہو گی ؟ ۔۔ ان حقائق کو دیکھا جائے تو یہ بہت بڑا قانونی سوال ہے جس کا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، اٹارنی جنرل ، فاروق ایچ نائیک سب کو معلوم ہے لیکن اس کے باوجود وہ یہ ٹرانسفر کرنے کی کوشش میں ہیں پانچ ججز نے اپنے خط میں بھی یہ ذکر کیا ہے اب اگر ان اہم قانونی سوالات کے باوجود بھی یہ ٹرانسفر ہو بھی گئی ت