
News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
February 12, 2025 at 02:27 PM
🏅🇵🇰❤️پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا، جلد اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع