News Masti  (News Channel) 🇵🇰/🌏
News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
February 12, 2025 at 02:28 PM
شیر افضل مروت کے معاملے سے میں لا علم ہوں اگر ایسی کوئی بات ہوئی ہے تو میں کل جاکر خان صاحب سے ملاقات کروں گا اور اُنکو نظر ثانی کی درخواست کروں گا شیر افضل نے سخت وقت میں ہمارا بہت ساتھ دیا ہے۔ جنید اکبر خان

Comments