News Masti (News Channel) 🇵🇰/🌏
February 27, 2025 at 01:40 PM
بریکنگ نیوز:
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر سے خودکش بمبار جیکٹ پہنے گرفتار ۔۔
اس کے ہمراہ ایک خاتون بھی تھی جنہیں موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔۔۔