Information.
Information.
February 16, 2025 at 01:50 PM
اللہ کر دے گا رحم تم پر، تمہیں وہ سب بہاریں واپس مل جائیں گی جو کھو چکی ہیں۔ وہ خود تمہارا ہاتھ تھامے گا، تمہارے ساتھ چلے گا، اور ہر تکلیف دور کرکے ناممکن کی تمام دیواریں توڑ دے گا۔ کیونکہ وہی اس دنیا کا مالک ہے اور وہی تمہارا مددگار ہے۔ ❤️
❤️ 1

Comments