Information.
Information.
February 16, 2025 at 02:41 PM
::پاکستانی بری فوج کے سربراہان آرمی چیف کہلاتے ہیں اور جنرل کا عہدہ رکھتے ہیں۔ اب تک سترہ جنرلز ادارے کی سربراہی کر چکے ہیں:: 1۔ جنرل سر فرینک والٹر میسروی *(1947ء - 1948ء)* 2۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ گریسی *(1948ء - 1951ء)* 3۔ فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان *(1951ء - 1958ء)* 4۔ جنرل محمد موسیٰ *(1958ء - 1966ء)* 5۔ جنرل محمد یحییٰ خان *(1966ء - 1971ء* ) 6۔ جنرل ٹِکا خان *(1971ء - 1972ء)* 7۔ جنرل گل حسن خان *(1972ء - 1976ء)* 8۔ جنرل محمد ضیاء الحق *(1976ء - 1988ء)* 9۔ جنرل مرزا محمد اسلم بیگ *(1988ء - 1991ء)* 10۔ جنرل آصف نواز جنجوعہ *(1991ء - 1993ء)* 11۔ جنرل عبد الوحید کاکڑ *(1993ء - 1996ء)* 12۔ جنرل جہانگیر کرامت *(1996ء - 1998ء* ) 13۔ جنرل پرویز مشرف *(1998ء - 2007ء)* 14۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی *(2007ء - 2013ء)* 15۔ جنرل راحیل شریف *(2013ء - 2016ء)* 16۔ جنرل قمر جاوید باجوہ *(2016ء - 2022ء)* 17۔ جنرل عاصم منیر *(2022ء - جاری)*

Comments