
Information.
February 18, 2025 at 02:53 AM
رمضان المبارک کی تیاری میں سب سے ٹاپ پر پتہ ہے کیا چیز آتی ہے؟؟
"آپ کا دل"
دل اگر اندھیروں سے بھرا ہوگا تو آپ عبادت کیسے کر سکیں گے
آج سے درود پاک اور استغفار کو ورد زبان رکھیں تاکہ دل روشن ہوسکیں اور یہی روشنی رمضان المبارک میں آپ کے بہت کام آئے گی